شاہد خاقان عباسی نے حکومت میں جانے کا فیصلہ درست قراردیدیا، وجہ بھی بتادی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ حکومت میں جانےکا فیصلہ درست تھا، حکومت نہ لیتے تو ملک چند ہفتوں میں دیوالیہ ہو جاتا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ljr8RwX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments