وزیراعظم کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے لاکھوں روپے امداد کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے دورہ بلوچستان کے دوران سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/SVtd5ac
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments