وزیراعظم شہباز شریف کا چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان کے بھانجے کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pn42CKL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments