لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان پر آرٹیکل 6 لگایا جائے ، اس سے انہیں موقع ملے گا کہ قوم کے سامنے سچ لے کر آئیں، وہ عدالت کے سامنے وہ باتیں بتائیں گے جو ابھی تک نہیں بتائیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1LYljHs
via IFTTT
0 Comments