حکومت نے عالمی سطح کی نسبت پٹرولیم مصنوعات میں کم ریلیف دیا ، شہری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فیصلے کے خلاف شہری لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا ، درخواست میں موقف اختیار کیا کہ حکومت نے عالمی سطح کی نسبت پٹرولیم مصنوعات میں کم ریلیف دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/muodKHt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments