سندھ اور بلوچستان کے اکثر مقامات پر بارش کا امکان ، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آج سندھ اور بلوچستان کے اکثر مقامات پر بارش کی پیشگوئی کر دی جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آنے کے خدشات کا بھی اظہار کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fE7Xtku
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments