پنجاب میں  ضمنی انتخابات پرانی انتخابی فہرستوں پر ہو رہے ہیں ، 40 لاکھ ووٹوں کا پروپیگنڈا جھوٹ ہے ، الیکشن کمیشن 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترجمان الیکشن کمیشن ہارون شنواری نے 40 لاکھ ووٹوں سے متعلق افواہوں کو پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات پرانی انتخابی فہرستوں پر ہو رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rC8McLl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments