عوام کا راستہ روکا گیا تو ایسی آگ پھیلے گی جو سب کو لپیٹ میں لے گی، شیخ رشید

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کل اسٹیبلشمنٹ نےثابت کرناہےکہ وہ غیرجانبدارہیں،عوام کا راستہ روکا گیا تو ایسی آگ پھیلے گی جو سب کو لپیٹ میں لے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vK7zFdP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments