نور مقدم قتل کیس میں اپیلیں  14 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نور مقدم قتل کیس میں اپیلیں سماعت کیلئے 14 ستمبر کو مقرر کر دی گئیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/P8U0FJW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments