کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں ہلکی اور تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، کس علاقے میں کتنی بارش ہوئی ، محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں جن کے مطابق آج سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 8.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/EiBjQG9
via IFTTT
0 Comments