جس پیسےپرٹیکس دیا کیا اس پرمنی لانڈرنگ ہوسکتی ہے؟،اس کاجواب نیب کےپاس ہےنہ عدالت کےپاس،شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب کاچیئرمین توگھرچلاگیا مگر نیب کاسرکس ابھی تک چل رہاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4tLYkSW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments