وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا، سیاسی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) 22 جولائی کو وزیر اعلیٰ کے انتخاب سے متعلق حکمت عملی طے کرنے کیلئے حمزہ شہباز نے صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/m0bOBAJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments