نئے ڈیمز میں غیر معیاری میٹریل استعمال ہو ا ، ایریگیشن حکام 

چمن (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایریگیشن حکام کے مطابق چمن ، قلعہ عبداللہ ، توبہ اچکزئی میں نئے تعمیر ہونے والے ڈیمزمیں غیر معیاری مٹیریل استعمال ہو ا ہے ، نئے ڈیمز میں بیشتر کے حفاظتی بند کے اور پتھر بھی استعمال نہیں ہوئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2qczKV9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments