آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد ہو گا یا نہیں ؟ پرویز الہیٰ نے چوہدری شجاعت کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اعلان کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ فوج ملک کی محافظ ہے اسے پتا ہے ملک کو کیسے سنبھالنا ہے، سیاست میں نظریاتی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/EXizdW9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments