اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے کہا ہے کہ اگر ان کے ساتھ تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے بدسلوکی کی جاتی ہے تو ان کی ویڈیو بنا کر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے) کو ٹیگ کریں تاکہ ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/qbPKklA
via IFTTT
0 Comments