لیہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے دور میں دنیا میں تیل کی قیمتیں اوپر جارہی تھیں لیکن انہوں نے لوگوں کو مہنگائی سے بچایا، شہباز شریف اگر واقعی خادم اعلیٰ ہیں تو آج ہی تیل کو واپس 150 روپے لیٹر پر لائیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/knXdypr
via IFTTT
0 Comments