سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو کامیاب حج آپریشن اور عید پر مبارک باد پیش کی اور انہیں پاکستان کے دورے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/qmXYbVj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments