جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 9 فٹ تک پہنچ گئی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) جڑواں شہروں میں موسلادھاربارش کا وقفے وقفے سے سلسلہ جاری ہے ، نالہ لئی میں کٹاریاں پل پرپانی کی سطح 9فٹ تک پہنچ گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/A0cfVNb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments