وزیر اعلیٰ پنجاب کا کمشنر راولپنڈی سے رابطہ ، نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کیلئے وسائل بروئےکار لانے کا حکم

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9JIPLH5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments