پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے جب تک اوگرا ہمیں سمری نہیں بھجواتی ہم وزیر اعظم کو نہیں بھجوا سکتے ، وزارت خزانہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے سمری طلب کرلی جس پر وزارت خزانہ کا موقف سامنے آگیا ہے ، وزارت خزانہ کی جانب سے کہا گیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے جب تک اوگرا ہمیں سمری نہیں بھجواتی ہم وزیر اعظم کو نہیں بھجوا سکتے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/a4tROEs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments