آئی ایم ایف پاکستان کو کتنی رقم فراہم کرنے جا رہا ہے ، مفتاح اسماعیل نے واضح کر دیا

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کیساتھ ساتویں اور آٹھویں جائزے کے معاملات طے پا گئے ہیں ،معاہدے کے تحت ایک ارب 17 کروڑ ڈالر پاکستان کو فراہم کیے جائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/H3zmx7F
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments