اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی سپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس کا 111 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جسے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fkWRrz6
via IFTTT
0 Comments