پٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی ہوں گی ، وزیر خزانہ نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے 15 تاریخ کا اعلان نہیں کیا جائے گا، پٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی ہوں گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/x5UDFNO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments