"عمران نیازی نے معتمد ساتھی کے ذریعے این آر او حاصل کرنے کیلئے مفاہمتی پیغام دیا " احسن اقبال کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان این آر او چاہتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hUtLzdD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments