کراچی میں رات بھر بادل برستے رہے ، سڑکیں تالاب بن گئیں ، کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں رات بھر بادل برستے رہے جس کے باعث مختلف علاقوں میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cyH9luU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments