انصاف نہ ملا تو پھر لوگ خود اپنا راستہ بنائیں گے ،فواد چودھری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ معیشت کوناقابل تلافی نقصان پہنچ چکاہے،ملک زرداری سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا، انصاف نہیں ملےگاتوپھرلوگ خوداپناراستہ بنائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Kf1jkV0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments