"مشرف دور میں ترقی اس لیے ہوئی کیونکہ ہم امریکہ کی جنگ لڑ رہے تھے" عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے دور میں پاکستان چھ فیصد کی شرح سے ترقی کر رہا تھا، اتنی ترقی مشرف کے دور میں تھی کیونکہ اس وقت ہم امریکہ کی جنگ لڑ رہے تھے، پنجاب کا ضمنی الیکشن ہرانے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا گیا لیکن اس سب کے باوجود زندہ قوم نظر آئی ، اس وقت جہاں ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2us4zAx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments