اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے منصب سنبھالنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد پہنچے جہاں انہوں نے حمایت پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/l7L9f0o
via IFTTT
0 Comments