اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ میں نے پنجاب میں گورنر راج لگانے کیلئے سمری پر کام شروع کر دیا ہے ،گورنرراج کی سمری وزارت داخلہ میں تیار ہو رہی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ncoWAu1
via IFTTT
0 Comments