روپے سے دباؤ ایک دو ہفتوں میں ختم ہو جائے گا ،  تمام اعشاریے مثبت ہیں، وزیر خزانہ 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستانی روپے سے دباؤ ایک دو ہفتوں میں ختم ہو جائے گا ، تمام اعشاریے مثبت ہیں ، ہم ڈیفالٹ نہیں ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/czpKsER
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments