گال ٹیسٹ کا چوتھا روز ، سری لنکا  نے پاکستان کو 507 رنز کا ہدف دیدیا

گال (ڈیلی پاکستان آن لائن ) دورہ سری لنکا پرموجود پاکستانی ٹیم دوسرا ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے جہاں میچ کے چوتھے روز سری لنکا نے مہمان ٹیم کو 507 کا ہدف دیتے ہوئے اننگز ڈکلیئر کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kMqtcdg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments