اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی ) میں طلبی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کو درخواستیں قابل سماعت ہونے پر دلائل دینے کی ہدایت کردی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BXKTVPi
via IFTTT
0 Comments