"کیسا ہو اگر پٹرول کی قیمت 12 اپریل پر واپس لا کر کہا جائے کہ چلاؤ معیشت؟" احسن اقبال بھی بول پڑے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ کے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق کیس کے فیصلے پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے ردعمل دیتےہوئے کہا کہ "کیسا ہو اگر پٹرول کی قیمت 12اپریل پر واپس لا کر کہا جائے کہ چلاؤ معیشت؟۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/SJVN3ZP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments