اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ حکومتی اتحاد کو چاہئے کہ اپنی ہار تسلیم کر کے عوام کے فیصلے کے سامنے سر تسلیم خم کر لے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VUl7uBI
via IFTTT
0 Comments