لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد ، حماد اظہر ، جمشید اقبال چیمہ سمیت پاکستان تحریک انصاف کے 18 رہنماؤں نے اپنے خلاف درج مقدمات میں دہشتگردی کی دفعات کو چیلنج کر دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Aom02Vt
via IFTTT
0 Comments