اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا کہ شریف خاندان نے ہمیشہ عدالتوں اور قانون کو گھر کی لونڈی سمجھا ، اس بار بھی شریف خاندان اسی نظر سے سپریم کورٹ دیکھ رہا تھا مگر آج ایک اہم فیصلہ ہونے والا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DlCcFtH
via IFTTT
0 Comments