ایکس وائی زیڈ نہیں کہوں گی ، جسٹس کھوسہ نے عمران خان سے کہا کہ نواز شریف کو نکالنے میں مدد کرتا ہوں، پٹیشن لاؤ ، مریم نواز

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدر مریم نواز نے کہا کہ میں ایکس وائی زیڈ نہیں کہوں گی ، نام لے کر کہتی ہوں کہ جسٹس کھوسہ نے عمران خان سے کہا کہ میں نواز شریف کو نکالنے میں مدد کرتا ہوں ، پٹیشن میرے پاس لے کر آؤ۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/g9Gw7uP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments