"عمران خان کی وعدہ خلافی کے باعث آئی ایم ایف پاکستان کی ناک سے لکیریں نکلوا رہا ہے" مریم نواز کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ فتنہ خان نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا، عمران خان کی وعدہ خلافی کے باعث آئی ایم ایف پاکستان کی ناک سے لکیریں نکلوا رہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/oy13Mrh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments