عائشہ گلالئی نے عمران خان کے خلاف مقدمے کی درخواست دے دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکنِ قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست دے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dnS1cX8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments