سابق جاپانی وزیر اعظم فائرنگ سے زخمی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جاپان کے سابق وزیراعظم "شنزو ابے "قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے، شنزوابے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/v7qBPXQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments