اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی جاوید چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ویڈیو میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ہونے والی حالیہ ملاقات اور اس میں کی جانے والی دلچسپ گفتگو کا احوال بیان کیا ہے ،ا نہوں نے کہا کہ آٹھ سال بعد عمران خان سے پہلی ملاقات ہوئی، 2014 تک بہت اچھے تعلقات تھے ، جب وہ دھرنے کیلئے نکلے تو سرد مہری آ گئی جو آہستہ ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/riC9gQe
via IFTTT
0 Comments