عازمین حج منیٰ سے میدان عرفات پہنچ گئے ،حج کار کن اعظم و قوف عرفہ ادا کیا جارہا ہے ، خطبہ حج ایک بج کر 40 منٹ پر دیا جائے گا 

مکہ مکرمہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عازمین حج قافلوں کی شکل میں منیٰ سے میدان عرفات پہنچ گئے،آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا جا رہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RQyKn3u
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments