امریکی صدر آئندہ ہفتے سعودی فرماں روا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی صدر جوبائیڈن آئندہ ہفتے جدہ میں سعودی فرماں روا اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2uoZXxw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments