عمران خان نے میری ویڈیوز اپنے نیب کیسز بندکروانے کیلئے استعمال کیں ، طیبہ گل کا انکشاف 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئر مین نیب جاوید اقبال کیخلاف مبینہ ویڈیو سامنے والی خاتون طیبہ گل کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نےمیری ویڈیوز اپنے نیب کیسز بند کروانے کیلئے استعمال کیں ،یہ ویڈیوز عمران خان نے اعظم خان سے حاصل کیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/GvgcMO0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments