اسلام آبادکاسیکٹرایچ 13 سیلابی پانی سےبھرگیا، مقامی لوگ امدادی ٹیموں کے منتظر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آبادکاسیکٹرایچ 13 سیلابی پانی سےبھرگیا، عمارتوں کی بیسمنٹ میں بھی پانی داخل ہو گیا ،مقامی لوگ امدادی ٹیموں کےمنتظر ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/MLRt2fo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments