کراچی میں شدید باشیں ، شاہراہ پاکستان سمیت متعدد علاقے زیر آب آگئے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی بادل برسنے کا سلسلہ جاری ہے ، تیسرے روز ہونے والی بارش کے باعث کراچی کی شاہراہ پاکستان ، عیسیٰ نگری ، عائشہ منزل اور دیگر علاقے زیر آب آگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ECP7kZs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments