اس سےبڑامعاشی بحران اورسیاسی عدم استحکام کیاہوگا ، شیخ رشید نے سوال اٹھا دیا

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے پاکستان کی آخری امید عدلیہ کو نشانے پر رکھ لیا ہے ، فضل الرحمان اور آصف زرداری بپھر گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xLKvAiW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments