عدلیہ کی توہین عوام نہیں بلکہ متنازعہ عدالتی فیصلے کرتے ہیں ، مریم نواز

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ادارے کی توہین عوام نہیں بلکہ ادارے کے اندر سے کی جاتی ہے ، عدلیہ کی توہین عوام نہیں بلکہ متنازعہ عدالتی فیصلے کرتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/kjtq3hd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments