ایف بی آر کا 100 سے زائد بڑے ریٹیلرز کے خلاف ایکشن کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے ملک بھر کے100 سے زائد بڑے ریٹیلرز کےخلاف ایکشن کا فیصلہ کیا ہے،ایف بی آر کے مطابق پوائنٹ آف سیل (پی او ایس )سے منسلک ہونے کیلئے 10اگست کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے، اس کے بعد ان پٹ ٹیکس کلیم تصور نہیں ہو گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/gnumtPD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments