خیبر پختون خوا اور پنجاب کی اسمبلی تحلیل کی جائے گی یا نہیں ؟ تحریک انصاف کی قیادت نے فیصلہ کر لیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے خیبر پختون خوا اور پنجاب کی اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/uZhkrig
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments